Chakwal Post

چکوال کی خبریں

سینئر صحافی چوہدری عمران عباس کی صاحبزادی کی شادی میں سیاسی و سماجی شخصیات کی شرکت

چکوال۔ سابق تحصیل ناظم چکوال اور مسلم لیگ ن کے رہنما سردار آفتاب اکبر نے کہا ہے کہ وزیراعظم میاں محمد نواز شریف کا قصور صرف اتنا ہے کہ انہوں نے پاکستان کو بجلی کی لوڈ شیڈنگ کے اندھیروں سے تقریباً نکال دیا ہے اور سی پیک منصوبہ ناصرف پاکستان بلکہ پورے خطے کی تقدیر مزید پڑھیں

14اگست کو جشن آزادی بھرپور قومی و ملی جذبے سے منایا جائے گا

چکوال(ڈسٹرکٹ رپورٹر)14اگست کو جشن آزادی بھرپور قومی و ملی جذبے سے منایا جائے گا۔تمام محکمے یوم آزادی کے حوالے سے اپنے اپنے پروگرام کا شیڈول 2یوم کے اندر پیش کریں، چیف ایگزیکٹو آفیسر ایجوکیشن اور ڈپٹی ڈائریکٹر کالجز سکول اور کالجوں میں اگست کے پہلے ہفتے سے لیکر14اگست تک یوم آزادی کے حوالے سے طلبا مزید پڑھیں

تلہ گنگ/لاوہ کی خبریں

تلہ گنگ ۔زین مرتضی نے میٹرک کے امتحان میں 937نمبر حاصل کر کے نمایاں پوزیشن حاصل کی

تلہ گنگ (نامہ نگار) طالب علم کا اعزاز – تلہ گنگ فوجی فاؤنڈیشن کے ہونہار طالب علم زین مرتضی نے میٹرک کے امتحان میں 937نمبر حاصل کر کے نمایاں پوزیشن حاصل کی۔زین مرتضی ڈسٹرکٹ پاپولیشن ویلفئیر آفیسر چکوال ملک وجاہت علی کے صاحبزادے ہیں -زین مرتضی کو ملک وجاہت کے تما م دوستوں، محکمہ بہبود مزید پڑھیں

کلر کہار/چوآسیدن شاہ کی خبریں

چکوال30سالہ شادی شدہ خاتون میں کانگو وائرس کی تصدیق،علاج کے لیے راولپنڈی منتقل

چکوال(ڈسٹرکٹ رپورٹر)علاقہ ونہار قصبہ ماٹن کلاں تحصیل کلر کہار میں ایک شادی شدہ خاتون میں کانگو وائرس کی تصدیق ہوئی ہے۔ 30سالہ مریضہ کو فوری طور پر ہولی فیملی ہسپتال راولپنڈی منتقل کر دیا گیا جہاں پر اس کا علاج جاری ہے۔ تیس سالہ (ح )بیگم زوجہ محمد رشید کو پراسرار بیماری کی بنا پر مزید پڑھیں

قصبہ ٹلیالہ داخلی سیتھی میں نویں جماعت کے طالب علم نے زہریلی گولیاں کھا کر خود کشی کر لی

چکوال(ڈسٹرکٹ رپورٹر)قصبہ ٹلیالہ داخلی سیتھی میں نویں جماعت کے طالب علم نے زہریلی گولیاں کھا کر خود کشی کر لی۔ محمد اسلام کے نویں جماعت کے طالب علم بیٹے رضوان نے والد کو موٹرسائیکل خرید کر دینے کی فرمائش کر رکھی تھی اور اب جب والد نے صاف جواب دے دیا کے اس کے پاس مزید پڑھیں