تلہ گنگ کے علاقے پھاتھڑ میں غیرت کے نام پر دو افراد کو قتل کر دیا گیا

چکوال کی تحصیل تلہ گنگ کے علاقے پھاتھڑ میں غیرت کے نام پر دو افراد کو قتل کر دیا گیا قتل ہونے والوں میں سجاد شاہ اور محبوب شاہ شامل ہے مقتولین دونوں سگے بھائی ہیں ابتدائی طور پر وجہ عناد پسند کی شادی بتائیں جارہی ہے مقتول محبوب شاہ کے بیٹے حیدر شاہ نے مزید پڑھیں