چکوال پولیس کی کارروائی دو موٹر سائیکل لفٹر گرفتار، 04 موٹر سائیکل برآمد

ڈسٹرکٹ پولیس آفیسر چکوال محمد بن اشرف کی ھدایات پر جرائم پیشہ افراد کے خلاف کریک ڈاؤن جاری

SDPO صدر سرکل محمد افضل لودھی کی سربراہی میں SHO تھانہ ڈھڈیال وقاص الرحمن اور انکی ٹیم کی کارروائی

تفصیلات کے مطابق عامر شفیق ASI نے اپنی ٹیم کے ہمراہ کارروائی کرتے ہوئے دو موٹر سائیکل لفٹر قمر عباس ولد سجاد حسین ساکن چکملوک اور قمر عباس ولد محمد خان ساکن لکھوال کو گرفتار کرکے انکے قبضہ سے 04 موٹر سائیکل اور دیگر 04 موٹر سائیکلوں کے سپیئر پارٹس برآمد کرلیئے، ملزم قمر عباس ولد محمد خان کے قبضہ سے پسٹل 30 بور معہ ایمونیشن بھی برآمد کرکے اسکے خلاف الگ مقدمہ برخلاف اسلحہ ناجائز درج کرلیا
Two Bike Lifters Arrested, 4 Bikes Recovered at Chakwal
On the instructions of District Police Officer Chakwal Muhammad bin Ashraf, crackdown against criminal elements, two motorcycle lifters arrested, 04 motorcycles recovered.