بلکسر کے قریب کھیتوں سے مبینہ انسانی ڈھانچہ برآمد، پولیس

ڈسٹرکٹ پولیس آفیسر چکوال محمد بن اشرف کامبینہ انسانی ڈھانچہ کی اطلاع پر فوری نوٹس

SDPO صدر سرکل محمد افضل لودھی، ایس ایچ او صدر چکوال اور انچارج پولیس چوکی بلکسر ہمراہ فورس موقعہ پر پہنچ گئےایریا کا سرچ آپریشن بغرض حصول شواہدات شروع کردیا گیا کرائم سین یونٹ اور PFSA کی ٹیمز کو بھی بلوالیا گیا پولیس مصروف تفتیش

Police recovered human remains from fields near Balksar town of Chakwal
Human remains have been found in the fields near the town of Balkasar in Chakwal. District Police Officer Chakwal Muhammad bin Ashraf took immediate notice of the alleged human remains.