چکوال قصبہ آڑہ بشارت نا معلوم افراد کی فائرنگ 28 سالہ نوجوان کو قتل کردیا گیا

چکوال قصبہ آڑہ بشارت نا معلوم افراد کی فائرنگ 28 سالہ نوجوان کو قتل کردیا گیا
28 سالہ عون عباس کو رات گئے گھر کے اندر گولی مار کر قتل کیا گیا ،ملزمان واقعہ کے بعد موقع سے فرار ہونے میں کامیاب ہوگئے۔ پولیس