ضلع پولیس چکوال کیلئے نئی یونیفارم آگئی۔ڈی پی او عادل میمن نے سینئر پولیس اہلکاروں میں نئی یونیفارم تقسیم کی

چکوال(زمرے خان سے)ضلع پولیس چکوال کیلئے نئی یونیفارم آگئی۔ ڈی پی او عادل میمن نے جمعرات کے روز کچھ سینئر پولیس اہلکاروں میں نئی یونیفارم تقسیم کی اور اس یقین کا اظہار کیا کہ محکمہ پولیس عوام کے جان اور مال کے تحفظ کو یقینی بنانے کیلئے اپنی تمام توانائیاں خرچ کرے گا۔ معلوم ہوا مزید پڑھیں

الیکشن کمیشن آف پاکستان کی چکوال میں نئی حلقہ بندیاں،ساٹھ64اور 61کو 65کردیا

چکوال(ڈسٹرکٹ رپورٹر) الیکشن کمیشن آف پاکستان نے سابقہ حلقہ این اے ساٹھ جو اب حلقہ این اے64 اور سابقہ حلقہ این اے 61جو اب65ہے ان کی نئی حلقہ بندیاں کر دی ہیں۔ نیا حلقہ 64اب میونسپل کمیٹی چکوال، قانگو حلقہ ایک، چکوال حلقہ قانگو 2، منگوال، ڈھڈیال، خانپور، کریالہ ،نیلہ پر مشتمل ہے۔ جبکہ مریدگاؤں مزید پڑھیں

حمزہ شہباز شریف کی صدارت میں چکوال کے پارلیمنٹرینز کاا جلاس

چکوال(زمرے خان سے) مسلم لیگ ن کے رہنما حمزہ شہباز شریف نے کہا ہے کہ ضلع چکوال مسلم لیگ ن کا قلعہ ہے لہٰذا اہم نوعیت کے ترقیاتی منصوبے تمام پارلیمنٹرینز داخل کرائیں تاکہ ان کو حتمی شکل دی جا سکے۔ حمزہ شہباز نے بتایا کہ وزیراعلیٰ شہباز شریف16 مارچ کو ریلوے گراؤنڈ چکوال میں مزید پڑھیں

24ویں سالانہ عرس کے موقع پرپیر مستوار قلندر کا خطاب

چکوال(زمرے خان سے)سجادہ نشین مخدوم پور شریف اور محبت مشن کے سربراہ پیر مستوار قلندر نے اتوار کے روز بتایا کہ عمل اورمحبت سے ہی لوگوں کے دلوں کو جیتا جا سکتا ہے اور صوفیوں، اولیائے اللہ اور ولیوں نے اپنے عمل سے اسلام اور انسانیت کی خدمت کی ہے اور ان کی تعلیمات کو مزید پڑھیں

انسانی حقوق کے عالمی دن کے موقع پر چکوال کے قصبہ کھودے میں انسایت سوز واقعہ

چکوال کے موضع کھودے میں دوشیزہ سے موبائل پر رابطہ رکھنے کے الزام میں قریبی گاؤں منوال کے رہائشی محمد خان نامی نوجوان کو پکڑ کر درجنوں افراد کا بے رحمانہ تشدد،لڑکی کے باپ، بھائیوں اور کزنز کی ایماپرمحمد خان کے گلے میں رسی ڈال کر گلہ دبانے کی کوشش کی گئی، ایک سائیڈ کی مزید پڑھیں

این 60 سے راجہ یاسر سرفراز پی ٹی آئی کے حتمی اُمیدوار ہیں۔ کارکن الیکشن کی تیاری کریں.. اسد علی شاہ

چکوال کے نوجوان پُرانے سیاسی مافیا سےآئندہ الیکشن میں چکوال کو آزاد کرا لیں ۔۔۔۔۔موجودہ ملکی تناظر میں ضلع چکوال میں بھی پارٹی سیاسی سرگرمیوں میں اضافہ کر دیا گیا ہے۔ تمام ورکرز الیکشن کی صف بندی کر لیں۔ اس مرتبہ چکوال کی نوجوان قیادت کا مقابلہ پُرانے سیاسی پردھانوں سے ہو گا۔ یہ بات مزید پڑھیں

آپریشن ردالفساد میں دہشتگردوں کی بجائے پشتونوں کیخلاف کارروائی کی جا رہی ہے۔ سینیٹر محمد عثمان کاکڑ

چکوال(زمرے خان سے) پختونخواہ ملی عوامی پارٹی کے سینیٹر محمد عثمان کاکڑ بدھ کے روز بتایا کہ ملک کا آئین پارلیمنٹ کو بالادست کرتا ہے۔ تمام ادارے ، فوج ، عدلیہ، افسر شاہی، انتظامیہ پارلیمنٹ کو جواب دہ ہیں اور عوام کسی غیر آئینی طریقے کو برداشت نہیں کریں گے، ٹیکنو کریٹ اور قومی حکومت مزید پڑھیں

منی ٹرک ایسوسی ایشن نے اچانک بھون چوک کو بلاک کر دیا

چکوال ۔منی ٹرک ایسوسی ایشن اور شاہ زور ہنڈائی گاڑیوں کے مالکان اور ڈرائیوروں نے آج اچانک سکولوں میں چھٹی کے وقت بھون چوک کو بلاک کر دیا۔آنے جانے والے تمام راستے ٹریفک کی وجہ سے مکمل بند ہو گئے۔شہر کے تمام داخلی و خارجی راستوں پر لمبے لمبے لائینیں لگ گئی۔ٹرک ایسوسی ایشن اور مزید پڑھیں

چکوال شہر کو پینے کے صاف پانی کی فراہمی کا فیز ون پروگرام مکمل ،چوہدری حیدر سلطان

چکوال(زمرے خان سے)نوجوان مسلم لیگی راہنما چوہدری حیدر سلطان اور چیئرمین بلدیہ چوہدری سجاد احمد نے پیر کے روز ایک پرہجوم پریس کانفرنس میں بتایا کہ چکوال شہر کو پینے کے صاف پانی کی فراہمی کا فیز ون کا پروگرام مکمل ہوا ہے۔جس سے دو کیو سک پانی چکوال شہر کو فوری طور پر دستیاب مزید پڑھیں

پوسٹ گریجویٹ کالج چکوال کو یونیورسٹی کا درجہ دیا جائے ،کالج کی اراضی پر قبضہ کرنے نہیں دیں گے

چکوال(ڈسٹرکٹ رپورٹر) گورنمنٹ پوسٹ گریجویٹ کالج چکوال کو یونیورسٹی کا درجہ دیا جائے اور یہاں پر کسی یونیورسٹی کیمپس کو کالج کی اراضی پر قبضہ کرنے نہیں دیں گے کسی نے کیمپس پنانا ہے تو کالج سے باہر جاکر اراضی حاصل کرے ، کالج کا موجودہ قدیمی تشخص کسی صورت بھی تبدیل نہیں کرنے دیا مزید پڑھیں