سردار ذوالفقار علی خان دلہہ کی وزیر اعظم شاہد خاقان عباسی سے ملاقات

چکوال۔ پاکستان مسلم لیگ ن کے راہنما رکن پنجاب اسمبلی حلقہ پی پی22سردار ذوالفقار علی خان دلہہ نے پیر کے روز وزیر اعظم شاہد خاقان عباسی سے ملاقات کی اور انہیں عید کی مبارکباد پیش کی۔اس موقع پر سردار ذوالفقار علی خان دلہہ نے وزیر اعظم کو بتایا کہ ضلع چکوال مسلم لیگ ن کا مزید پڑھیں

پاکستان تحریک انصاف کے سربراہ کا دورہ چکوال کے سلسلے میں تیاریاں عروج پر پہنچ گئی

چکوال(ڈسٹرکٹ رپورٹر)پاکستان تحریک انصاف کے سربراہ عمران خان کے 29اگست کے دورہ چکوال کے سلسلے میں تیاریاں عروج پر پہنچ گئی ہیں ، عمران خان کو بلکسر انٹر چینج سے چکوال شہر ایک بڑی ریلی کی صورت لایا جائے گا۔لہٰذا لاوہ سے پیر پھلاہی تک اور منارہ سے سانگ کلاں تک تمام تحریکی کارکنوں کو مزید پڑھیں

چیئرمین پاکستان تحریک انصاف عمران خان29 اگست کو چکوال آئیں گے

چکوال(ڈسٹرکٹ رپورٹر)چیئرمین تحریک انصاف محترم عمران خان پارٹی رکنیت سازی مہم کا آغاز کرنے منگل29 اگست کو انشاء اللہ چکوال آئیں گے بلکسر میں ان کا بھرپور استقبال کیا جائے گا اور ان کو ایک ریلی کی شکل میں چکوال لایا جائے گا یہاں پر وہ ریلی کے شرکا ء سے مختصر خطاب کریں گے مزید پڑھیں

ساتویں جماعت کے طالب علم کا دانت توڑنے والا استاد گرفتار

چکوال(ڈسٹرکٹ رپورٹر) ایلیمنٹری سکول بھگوال میں ساتویں جماعت کے طالب علم کا دانت توڑنے والے استاد کو گرفتار کر لیا گیا جبکہ ڈپٹی ڈی ای او اور اے ای او کے علاوہ ہیڈ ماسٹر کو بھی معطل کر دیا گیا۔ سکول میں صبح اسمبلی کے دوران لائن سیدھی نہ بنانے پر سکول ٹیچر امیر خان مزید پڑھیں

عسکری میدان میں خواتین کا آناخوش آئند ے,میجر جنرل(ر) مسرور احمد۔

چکوال(ڈسٹرکٹ رپورٹر)میجر جنرل(ر) مسرور احمد نے کہا ہے کہ ملک اس وقت حالت جنگ میں ہے اور ملک کے تمام 22کروڑ عوام کو ہر سطح پر اس کی تیاری کرنی چاہیے اور اب خواتین جس انداز میں زندگی کے ہر شعبے میں نمایاں ہوکر سامنے آرہی ہیں اب عسکری میدان میں بھی ان کا آنا مزید پڑھیں

ڈی پی او چکوال محمد ہارون جوئیہ نے پانچ کانسٹیبلوں کو ناقص کارکردگی کی بنا پر نوکری سے فارغ کر دیا

ڈی پی او چکوال محمد ہارون جوئیہ نے ہفتے کے روز اردل روم کے دوران پانچ کانسٹیبلوں کو ناقص کارکردگی کی بنا پر نوکری سے فارغ کر دیا ہے۔ جن کانسٹیبلوں کو ڈس مس کیا گیا ہے ان میں کانسٹیبل اسد عباس ، کانسٹیبل صدام بہار، کانسٹیبل مہر خان، کانسٹیبل جہانگیر احمد، کانسٹیبل عمران حیدر مزید پڑھیں

سیکورٹی کیلئے سی سی ٹی وی کیمرے نصب نہ کرنے پر دو صرافوں کے خلاف علیحدہ علیحدہ مقدمات درج کرلیے گئے

چکوال:صرافہ بازار چکوال میں سیکورٹی کیلئے سی سی ٹی وی کیمرے نصب نہ کرنے پر دو صرافوں کے خلاف علیحدہ علیحدہ مقدمات درج کرلیے گئے، انسپکٹر ایس ایچ او تھانہ سٹی چکوال محمد زراعت بلوچ نے استغاثہ دیا کہ دوران گشت وپڑتال صرافہ بازار پہنچا تو فیشن جیولرز شاپ کے مالک جاوید ولد اختر نے مزید پڑھیں

وزیراعظم نااہلی کی خبرپرچکوال مین پاکستان تحریک انصاف کا جشن

چکوال(زمرے خان )جمعہ کی سہ پہر کو پاکستان تحریک انصاف کے مختلف مقامی راہنما ڈھولوں، باجوں اورگولوں کی گھن گرج میں ٹولیوں کی شکل میں پاکستان تحریک انصاف کے مرکزی دفتر پہنچے اس موقع پر مٹھائی تقسیم کی گئی اور پھولوں کی پتیاں بھی نچھاور کی گئیں، بعد ازاں ریلی مرکزی دفتر سے شروع ہوئی مزید پڑھیں

سینئر صحافی چوہدری عمران عباس کی صاحبزادی کی شادی میں سیاسی و سماجی شخصیات کی شرکت

چکوال۔ سابق تحصیل ناظم چکوال اور مسلم لیگ ن کے رہنما سردار آفتاب اکبر نے کہا ہے کہ وزیراعظم میاں محمد نواز شریف کا قصور صرف اتنا ہے کہ انہوں نے پاکستان کو بجلی کی لوڈ شیڈنگ کے اندھیروں سے تقریباً نکال دیا ہے اور سی پیک منصوبہ ناصرف پاکستان بلکہ پورے خطے کی تقدیر مزید پڑھیں

14اگست کو جشن آزادی بھرپور قومی و ملی جذبے سے منایا جائے گا

چکوال(ڈسٹرکٹ رپورٹر)14اگست کو جشن آزادی بھرپور قومی و ملی جذبے سے منایا جائے گا۔تمام محکمے یوم آزادی کے حوالے سے اپنے اپنے پروگرام کا شیڈول 2یوم کے اندر پیش کریں، چیف ایگزیکٹو آفیسر ایجوکیشن اور ڈپٹی ڈائریکٹر کالجز سکول اور کالجوں میں اگست کے پہلے ہفتے سے لیکر14اگست تک یوم آزادی کے حوالے سے طلبا مزید پڑھیں