ضلع پولیس چکوال کیلئے نئی یونیفارم آگئی۔ڈی پی او عادل میمن نے سینئر پولیس اہلکاروں میں نئی یونیفارم تقسیم کی

چکوال(زمرے خان سے)ضلع پولیس چکوال کیلئے نئی یونیفارم آگئی۔ ڈی پی او عادل میمن نے جمعرات کے روز کچھ سینئر پولیس اہلکاروں میں نئی یونیفارم تقسیم کی اور اس یقین کا اظہار کیا کہ محکمہ پولیس عوام کے جان اور مال کے تحفظ کو یقینی بنانے کیلئے اپنی تمام توانائیاں خرچ کرے گا۔ معلوم ہوا مزید پڑھیں

چکوال میں نئی حلقہ بندیوں کے خلاف حلقہ پی پی 22کی عوام سراپا احتجاج

چکوال میں الیکشن کمیشن کی طرف سے ضلع چکوال میں نئی حلقہ بندیوں کے خلاف عوام سراپا احتجاج بن گئے۔بُدھ کے روز پرانے حلقہ پی پی 22کی عوام منتخب چیئرمین ،وائس چیئرمین اور کونسلر اچانک قصبہ اوڈھروال میں مسلم لیگ ن کے راہنما رکن پنجاب اسمبلی سردار ذوالفقار علی خان دلہہ کے پبلک سیکرٹریٹ قصبہ مزید پڑھیں

الیکشن کمیشن آف پاکستان کی چکوال میں نئی حلقہ بندیاں،ساٹھ64اور 61کو 65کردیا

چکوال(ڈسٹرکٹ رپورٹر) الیکشن کمیشن آف پاکستان نے سابقہ حلقہ این اے ساٹھ جو اب حلقہ این اے64 اور سابقہ حلقہ این اے 61جو اب65ہے ان کی نئی حلقہ بندیاں کر دی ہیں۔ نیا حلقہ 64اب میونسپل کمیٹی چکوال، قانگو حلقہ ایک، چکوال حلقہ قانگو 2، منگوال، ڈھڈیال، خانپور، کریالہ ،نیلہ پر مشتمل ہے۔ جبکہ مریدگاؤں مزید پڑھیں

تلہ گنگ میانوالی روڈ پر پدھڑ ونہار کے قریب بس اورکنٹینرمیں ٹکرچار افراد جاں بحق ۔11زخمی

چکوال(زمرے خان سے)تلہ گنگ میانوالی روڈ پر پدھڑ ونہار کے قریب ڈیرہ غازی خان سے راولپنڈی جانے والی مسافر بس اور ڈمپر میں تصادم۔حادثہ کے نتیجہ میں چار افراد جاں بحق ۔11زخمی ہو گئے۔حادثے کی اطلاع ملتے ہی ریسکیو1122کی ٹیمیں جائے حادثہ پر پہنچی۔اور بس کے باڈی کو کاٹ کر زخمیوں اور نعشوں کو تحصیل مزید پڑھیں

نوازشریف کی نااہلی کی خوشی پر چکوال کے علاقے دلہہ میں 8افرادنے ٹنڈ کرالی

چکوال(زمرے خان سے)نااہل نوازشریف کے ایک دفعہ پھر نااہل ہونے کی خوشی میں دلہہ کے مشہور معروف نائی محمد قدیر المعروف سیم فصی کی فخریہ پیشکش نوازشریف سٹائل کی ٹنڈ پہلے آؤ پہلے ٹینڈ کراؤ۔دور سے آنے والے حضرات دو دن پہلے بتائیں گے۔ہیر کٹر اینڈ ٹنڈ ریسرچ سنٹر قصبہ دلہہ کے محمد قدیر نے مزید پڑھیں

حمزہ شہباز شریف کی صدارت میں چکوال کے پارلیمنٹرینز کاا جلاس

چکوال(زمرے خان سے) مسلم لیگ ن کے رہنما حمزہ شہباز شریف نے کہا ہے کہ ضلع چکوال مسلم لیگ ن کا قلعہ ہے لہٰذا اہم نوعیت کے ترقیاتی منصوبے تمام پارلیمنٹرینز داخل کرائیں تاکہ ان کو حتمی شکل دی جا سکے۔ حمزہ شہباز نے بتایا کہ وزیراعلیٰ شہباز شریف16 مارچ کو ریلوے گراؤنڈ چکوال میں مزید پڑھیں

دندہ شاہ بلاول کے قریب مسافر کوچ ٹرالر سے ٹکرا گئی، 2جاں بحق 23 افراد زخمی

چکوال(زمرے خان سے) کراچی سے راولپنڈی جانے والی مسافر کوچ تلہ گنگ کے علاقے دندہ شاہ بلاول کے قریب ٹرالر سے ٹکرا گئی حادثےکے کے نتیجے میں 2 افراد جاں بحق اور 23 زخمی ہوگئے ،حادثے کی اطلاع ملتے ہیی ریسکیو 1122 کی ٹیم جائے حادثے پر پہنچی اور زخمیوں کو تحصیل ہیڈکواٹر اسپتال تلہ مزید پڑھیں

24ویں سالانہ عرس کے موقع پرپیر مستوار قلندر کا خطاب

چکوال(زمرے خان سے)سجادہ نشین مخدوم پور شریف اور محبت مشن کے سربراہ پیر مستوار قلندر نے اتوار کے روز بتایا کہ عمل اورمحبت سے ہی لوگوں کے دلوں کو جیتا جا سکتا ہے اور صوفیوں، اولیائے اللہ اور ولیوں نے اپنے عمل سے اسلام اور انسانیت کی خدمت کی ہے اور ان کی تعلیمات کو مزید پڑھیں

انسانی حقوق کے عالمی دن کے موقع پر چکوال کے قصبہ کھودے میں انسایت سوز واقعہ

چکوال کے موضع کھودے میں دوشیزہ سے موبائل پر رابطہ رکھنے کے الزام میں قریبی گاؤں منوال کے رہائشی محمد خان نامی نوجوان کو پکڑ کر درجنوں افراد کا بے رحمانہ تشدد،لڑکی کے باپ، بھائیوں اور کزنز کی ایماپرمحمد خان کے گلے میں رسی ڈال کر گلہ دبانے کی کوشش کی گئی، ایک سائیڈ کی مزید پڑھیں

این 60 سے راجہ یاسر سرفراز پی ٹی آئی کے حتمی اُمیدوار ہیں۔ کارکن الیکشن کی تیاری کریں.. اسد علی شاہ

چکوال کے نوجوان پُرانے سیاسی مافیا سےآئندہ الیکشن میں چکوال کو آزاد کرا لیں ۔۔۔۔۔موجودہ ملکی تناظر میں ضلع چکوال میں بھی پارٹی سیاسی سرگرمیوں میں اضافہ کر دیا گیا ہے۔ تمام ورکرز الیکشن کی صف بندی کر لیں۔ اس مرتبہ چکوال کی نوجوان قیادت کا مقابلہ پُرانے سیاسی پردھانوں سے ہو گا۔ یہ بات مزید پڑھیں