
میرے گذشتہ کالم ’’گونگے بہرے پارلیمنٹرین‘‘ کو قارئین محترم نے انتہائی سراہا، میں اُن کا تہہ دل سے مشکور ہوں۔ اس کالم میں ایک نئی اصطلاح ’’پارلیمانی اڈوں‘‘ کو بہت پسند کیا گیا۔ موجودہ حکومت کی انتہائی خوشی بختی سمجھیں کہ ان کو پٹرول عالمی منڈی سے بہت سستا مل رہا ہے اور اس حکومت مزید پڑھیں