قصہ ایک ملاقات کا

تحریر ممتاز خان ہارون رشید کے زمانے میں ایک مشہور عالم دین جن کا پورا نام ذہن میں نہیں آ رہا ایک دن ان کو گھر کے کام کے لیے ایک مزدور کی ضرورت پڑ گئی وہ اس جگہ چلے گئے جہاں مزدور مزدوری کے لیے جمع ہوا کرتے تھے انہوں نے ایک نوجوان مزدور مزید پڑھیں

گلاب صرف امیروں کے لیے نہیں

 تحریر:ممتاز خان ہالینڈ سکندر اعظم ایک محاذ فتح کرنے کے بعد اپنے وزیروں کے ساتھ جشن منا رہا تھا کہ ایک وزیر نے عرض کی کہ کاش آپ کو کبھی موت نہ آئے،سکندر نے پوچھا کہ کیا کوئی ایسا طریقہ ہے کہ موت سے بچا جا سکے۔ایک وزیر نے انگلی اٹھا کر کھا کہ اگر مزید پڑھیں

کینسر میں جکڑا ضلع چکوال

تحریر: ممتاز خان ہالینڈ شہیدوں اور غازیوں کی زمین ضلع چکوال کینسر کے مرض میں بری طرح مبتلا ہوگئی ہے،اور ہمیشہ کی طرح کینسر میں مبتلا ضلع کے لوگ اس مرض کو محسوس نہیں کر رہے ،اس موزی مرض کی خاصیت یہ ہے کہ اس کا پتہ اس وقت چلتا ہے جب مرض تقریبا لا مزید پڑھیں

دہشت گردی مختلف۔۔نتیجہ ایک

تحریر ممتاز خان پاک سرزمین مدت سے مختلف قسم کی دہشت گردی کا شکار ہے خود کش دھماکوں سے پہلے بھی ہماری سرزمین کو تباہ کیا جاتا رہا ہے اور ساتھ ساتھ انسان اور جانور اس کا شکار ہوتے رہے ہیں،وہ دہشت گردی کچھ اس طریقے سے ہو رہی تھی جس کا ہمیں نقصان تو مزید پڑھیں

خداکے گھر دیرہے اندھیر نہیں

تحریر۔ممتاز خان ہالینڈ خداوند نے اس دنیا میں کوئی ایسی چیز پیدا نہیں کی جس کا کوئی مقصدنہ ہو اور مزے کی بات یہ ہے کہ ہر چیز کا فائدہ آخر کار انسان کو ہی ہوتا ہے ، ایک سانپ کی مثال ہی لے لیجیے جس کو ہم اپنا سب سے بڑا دشمن تصور کرتے مزید پڑھیں