
چکوال۔ یونین کونسل پادشہان کے صدر چوہدری امتیاز اسلم ،چوہدری اعجاز اسلم اورPTI کے نظریاتی ورکرکاشف ابرار منہاس کی خصوصی کاوشوں کی وجہ سے مسلم لیگ ن یونین کونسل پادشہان کے سرکردہ رہنما حاجی سرفراز اور اعوان برادری کے سرکردہ رہنما محمد عابد اعوان نے اپنے گھر ایک کارنر میٹنگ کا اہتمام کیااور سینئر نائب مزید پڑھیں