پاکستان مسلم لیگ ن کی حکومت نے میاں نواز شریف کی قیادت میں سب سے زیادہ ترقیاتی کام مکمل کرائے

چکوال(ڈسٹرکٹ رپورٹر)پاکستان میں سب سے زیادہ ترقیاتی کام پاکستان مسلم لیگ کی حکومت نے میاں نواز شریف کی قیادت میں مکمل کرائے ہیں،یہو د ونصاریٰ کو پاکستان ایٹمی قوت اور سی پیک کی وجہ سے کھٹکتا ہے، سی پیک جیسے عظیم منصوبے کی وجہ سے پوری دنیا کی نظریں ہم پرہیں، اگر اللہ نے چاہا مزید پڑھیں

بسم اللہ فارم ہاؤس کلر کہا رکو غیر قانونی تعمیرات کام سے روک دیاگیا۔اسسٹنٹ کمشنر کلر کہار

چکوال۔کروڑوں روپے کی مالیت سے شروع کیے جانے والے بسم اللہ فارم ہاؤس کلر کہا رمیں غیر قانونی تعمیرات کاکام روک دیاگیا، جس کے نتیجہ میں عوام کی طرف سے کروڑوں روپے کی سرمایہ ڈوب جانے کا خدشہ پیدا ہوگیا۔ اسسٹنٹ کمشنر کلر کہار چوہدری عبدالماجد نے کلر کہار کے نواحی علاقے میں فارم ہاؤسز مزید پڑھیں

چواسیدن شاہ ، چھ میگا پراجیکٹ مکمل منصوبوں کا افتتاح کردیا گیا

چکوال(ڈسٹرکٹ رپورٹر)شہنشاہ تعمیرات صوبائی وزیرملک تنویر اسلم سیتھی نے چواسیدن شاہ میں مختلف چھ میگا پراجیکٹ مکمل ہونے والے منصوبوں کا افتتاح کیا۔چواسیدن کے مین بازار سے گذرنے والے نالے سے مون سون کے موسم میں پانی کے ریلوں سے جانی و مالی نقصان ہوتا تھا اس کو اب گہرا اورپختہ کردیا گیا ہے۔ تر مزید پڑھیں

خواجہ بابر سلیم،خواجہ دانیال سلیم اور پیر وقار حسین شاہ کرولی نے اعجاز سویٹ ہوم کے بچوں ساتھ عید منائی

چکوال(زمرے خان سے) 54یتیم اور غریب بچوں کے اعجاز سویٹ ہوم کلر کہار میں ادارے کے سربراہ پیر وقار حسین شاہ کرولی نے بچوں کے ساتھ عید کی خوشیاں گزاریں۔ اس موقع پر انہوں نے اڑھائی سو روپے فی کس 24بچوں کو عیدی تقسیم کی۔ چیئرمین پریس کلب خواجہ بابر سلیم محمود اور سینئر صحافی مزید پڑھیں

چوآسیدنشاہ کے علاقے میں قتل ہونے والے ڈرائیور عون عباس کے قتل کا معمہ حل ہوگیا

چکوال۔ قصبہ کوٹلی سیداں تھانہ چوآسیدنشاہ کے علاقے میں قتل ہونے والے ڈرائیور عون عباس کے قتل کا معمہ حل ہوگیا۔ تیس جولائی2017 کو سید عون عباس کو قتل کر دیا گیا تھا۔ تفتیش کے دوران پولیس کو شبہ ہوا کہ مقتول کے سگے بھائی حسن عسکری نے اپنے سگے بھائی کو قتل کیا ہے مزید پڑھیں

چکوال قصبہ آڑہ بشارت نا معلوم افراد کی فائرنگ 28 سالہ نوجوان کو قتل کردیا گیا

چکوال قصبہ آڑہ بشارت نا معلوم افراد کی فائرنگ 28 سالہ نوجوان کو قتل کردیا گیا 28 سالہ عون عباس کو رات گئے گھر کے اندر گولی مار کر قتل کیا گیا ،ملزمان واقعہ کے بعد موقع سے فرار ہونے میں کامیاب ہوگئے۔ پولیس

چوآسیدن شاہ گھر سے بھاگنے والے چار بچوں کو پولیس نے والدین کے حوالے کر دیا

چوآ سیدن شاہ ضلع چکوال سے گھر سے بھاگنے والے چار بچے احتشام اسلم، ہارون شعبان، محمد فاروق اور محمد طیب چند روز قبل اپنے گھر سے بھاگ گئے تھے۔ منڈی بہاؤالدین(طارق محمود بھٹی ) ضلع چکوال کے علاقہ چوآ سیدن شاہ کے رہائشی چار بچے احتشام اسلم ، ہارون شعبان ، محمد فاروق اور مزید پڑھیں

چکوال30سالہ شادی شدہ خاتون میں کانگو وائرس کی تصدیق،علاج کے لیے راولپنڈی منتقل

چکوال(ڈسٹرکٹ رپورٹر)علاقہ ونہار قصبہ ماٹن کلاں تحصیل کلر کہار میں ایک شادی شدہ خاتون میں کانگو وائرس کی تصدیق ہوئی ہے۔ 30سالہ مریضہ کو فوری طور پر ہولی فیملی ہسپتال راولپنڈی منتقل کر دیا گیا جہاں پر اس کا علاج جاری ہے۔ تیس سالہ (ح )بیگم زوجہ محمد رشید کو پراسرار بیماری کی بنا پر مزید پڑھیں

قصبہ ٹلیالہ داخلی سیتھی میں نویں جماعت کے طالب علم نے زہریلی گولیاں کھا کر خود کشی کر لی

چکوال(ڈسٹرکٹ رپورٹر)قصبہ ٹلیالہ داخلی سیتھی میں نویں جماعت کے طالب علم نے زہریلی گولیاں کھا کر خود کشی کر لی۔ محمد اسلام کے نویں جماعت کے طالب علم بیٹے رضوان نے والد کو موٹرسائیکل خرید کر دینے کی فرمائش کر رکھی تھی اور اب جب والد نے صاف جواب دے دیا کے اس کے پاس مزید پڑھیں

دلیل پور اسلحے کی نوک پر دو مسلح ڈاکوؤں نے نوجوان سے30ہزار چھین لیے

چکوال(ڈسٹرکٹ رپورٹر)قصبہ دلیل پور تھانہ چوآسیدنشاہ کی حدود میں دو مسلح ڈاکوؤں نے ایک نوجوان کی کار روک کر اسلحے کی نوک پر اس سے30ہزار چھین کر فرار ہوگئے۔ ڈاکوؤں نے ہوائی فائرنگ کر کے خوف و ہراس پھیلا دیا راجہ عابد حسین ولد راجہ جمشید علی ساکن دلیلپور اپنی گاڑی JJ 059پرگاؤں آرہا تھا مزید پڑھیں