
چکوال میں الیکشن کمیشن کی طرف سے ضلع چکوال میں نئی حلقہ بندیوں کے خلاف عوام سراپا احتجاج بن گئے۔بُدھ کے روز پرانے حلقہ پی پی 22کی عوام منتخب چیئرمین ،وائس چیئرمین اور کونسلر اچانک قصبہ اوڈھروال میں مسلم لیگ ن کے راہنما رکن پنجاب اسمبلی سردار ذوالفقار علی خان دلہہ کے پبلک سیکرٹریٹ قصبہ مزید پڑھیں