چکوال پولیس کی کارروائی دو موٹر سائیکل لفٹر گرفتار، 04 موٹر سائیکل برآمد

Two Bike Lifters Arrested at chakwal

ڈسٹرکٹ پولیس آفیسر چکوال محمد بن اشرف کی ھدایات پر جرائم پیشہ افراد کے خلاف کریک ڈاؤن جاری SDPO صدر سرکل محمد افضل لودھی کی سربراہی میں SHO تھانہ ڈھڈیال وقاص الرحمن اور انکی ٹیم کی کارروائی تفصیلات کے مطابق عامر شفیق ASI نے اپنی ٹیم کے ہمراہ کارروائی کرتے ہوئے دو موٹر سائیکل لفٹر مزید پڑھیں